میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سین فرانسیسکو یونی کارن کا 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ

Published: 28 June 2023
on channel: AR Digital Academy
33
0

امریکا میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سین فرانسیسکو یونی کارن نے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔

فاسٹ بولر حارث رؤف میجر کرکٹ لیگ میں سین فرانسیسکو کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ آلراؤنڈر شاداب خان بھی سین فرانسیسکو کی جانب سے کھیلیں گے۔

میجر لیگ کرکٹ 13 جولائی سے 30 جولائی تک امریکا میں کھیلی جائے گی۔ کرکٹرز کا معاہدہ ان کی دستیابی کی وجہ سے ہوا ہے کیوں کہ شاداب خان اور حارث رؤف پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔___________________________________________________________________________________
#TopTrendingNews
#TrendingVideos
#TodayTrending


Watch video میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سین فرانسیسکو یونی کارن کا 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ online, duration hours minute second in high quality that is uploaded to the channel AR Digital Academy 28 June 2023. Share the link to the video on social media so that your subscribers and friends will also watch this video. This video clip has been viewed 33 times and liked it 0 visitors.