سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آنے کے ایک سال کے اندر ہی پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب پہنچ گیا تھا۔
شبر زیدی کا کہنا تھا کہ مئی 2019 میں انہوں نے یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی کو بتائی اور اسد عمر نے اعتراف کیا کہ ڈیفالٹ کے قریب ہیں۔
شبر زیدی نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔___________________________________________________________________________________
#TopTrendingNews
#TrendingVideos
#TodayTrending
Watch video پی ٹی آئی حکومت کے ایک سال میں ملک ڈیفالٹ کے قریب آگیا تھا، شبر زیدی online, duration hours minute second in high quality that is uploaded to the channel AR Digital Academy 29 June 2023. Share the link to the video on social media so that your subscribers and friends will also watch this video. This video clip has been viewed 21 times and liked it 1 visitors.